جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

سیّدنا عویم ابوتمیم رضی اللہ عنہ

  کنیت ان کی ابوتمیم تھی۔قبیلۂ بنی سعد بن ہذیل سے تھے۔ان کی حدیث عمروبن تمیم بن عویم نے اپنے والد سے انھوں نے ان کے داداسے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھے میری بہن ملیکہ اورہمارے قبیلہ کی ایک عورت جس کو لوگ ام عفیف کہتےتھےمسروح کی لڑکی تھی اورہمارے قبیلہ میں ایک شخص حمل بن مالک بن نابغہ کے نکاح میں ۔۔۔۔
محفوظ کریں