ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

سیّدنا کثیر ابن  شہاب رضی اللہ عنہ

   حارثی۔ان کے صحابی ہونے میں کلام ہے۔ان کا شماراہل کوفہ میں ہے۔یہی ہیں جنھوں نے قادسیہ میں جالینوس فارسی کوقتل کیاتھا۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )
محفوظ کریں