منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا مرحب یا ابو مرحب رضی اللہ عنہ

کوفی صحابہ سے تھے۔ زہیر نے اسماعیل بن ابی خالد سے انہوں نے شعبی سے اسی طرح مشکوک انداز میں سُنا کہ مرحب یا ابو مرحب نے کہا۔ گویا میں اب بھی حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر میں چار [۱] آدمی علی، فضل، عبد الرحمٰن بن عوف، عباس اور اسامہ کو دیکھ رہا ہوں۔ امام ثوری و ابن عیینہ نے اسماعیل سے ۔۔۔۔
محفوظ کریں