ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

سیّدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ

  ابن غنام بن اوس بن مالک بن بیاضہ انصاری بیاضی۔صحابی ہیں۔ان کا شماراہل حجاز میں ہے ہمیں ابواحمد عبدالوہاب بن علی امین نے اپنی سند سے سلیمان بن اشعث تک خبردی وہ کہتے تھے ہم سے احمد بن صالح نے بیان کیاوہ کہتے تھے ہم سے یحییٰ بن حسان نے اوراسماعیل نے بیان کیا وہ کہتے تھے ہم سے سلیمان بن بلال نے ر ۔۔۔۔
محفوظ کریں