اتوار , 09 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 26 April,2026

سیّدنا عبد ابوالحجاج رضی اللہ عنہ

  ابن عبدکنیت ان کی ابوالحجاج ہے شمالی ہیں بعض نے بیان کیاہے کہ ان کا نام عبداللہ بن عبدہے یہ اپنی کنیت کے ساتھ زیادہ مشہور تھے ہم ان کو انشاء اللہ تعالیٰ کنیت کے باب میں (پورے طورسے) ذکرکریں گے۔ان کاتذکرہ ابوعمر نے ابوالحجاج شمالی کے عنوان میں لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) ۔۔۔۔
محفوظ کریں