اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

سیّدنا عبدربہ بن حق رضی اللہ عنہ

  ا بن اوس بن ثعلبہ بن طریف بن الخزرج بن ساعدہ بن کعب بن الخزرج۔انصاری خزرجی ساعدی ہیں۔یہ غزوۂ بدرمیں شریک تھے۔ان کو ابوموسیٰ نے اہل بدر کے ان لوگوں میں لکھا ہے جو کہ (قبیلہ)بنی ساعدہ بن کعب خزرج کے لوگوں سے تھے پس انھوں نے یوں بیان کیاہے عبدرب بن حق بن قوال۔ابن اسحاق نے بیان کیا ہے کہ نام عبد ۔۔۔۔
محفوظ کریں