اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

سیّدنا عبدالحارث ابن انس رضی اللہ عنہ

   بن الدیان یہ قبیلہ نجران کے ان لوگوں میں ہیں کہ جولوگ (زمانہ)روت میں اسلام پر قائم رہے۔اس میں کچھ کلام بھی ہے اس کو غانی نے ابن اسحاق سے نقل کرکے بیان کی ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) ۔۔۔۔
محفوظ کریں