بدھ , 05 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 22 April,2026

سیّدناعبدالرحمن رضی اللہ عنہ

  ان کانسب نہیں بیان کیاگیاہے۔عبدالرحمن بن ابی مالک نے اپنے والد سے انھوں نے اپنے دادا عبدالرحمن سےروایت کی ہے کہ وہ رسو ل خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس یمن سے  حاضرہوئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کواسلام کی طرف بلایا۔یہ اسلام لے آئے آپ نے ان کے سرپرہاتھ پھیرااوربرکت کی دعادی اوران کوی ۔۔۔۔
محفوظ کریں