اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

سیّدنا عبدالرحمٰن رضی اللہ عنہ

  بن حبیب خطمی ہیں حافظ ابوبکرخطیب نے (ان کا تذکرہ اس طرح) بیان کیا ہے کہ عبدالرحمٰن بن حبیب انصاری ہیں ان کا صحابی ہوناثابت ہے اور بعض لوگ (ان کا نسب اس طرح)بیان کرتے ہیں ۱؎ اب تم بھی تکلیف کا مزہ چکھو جس طرح ہم داغ والے دن اپنے دردجگر اور تکلیف کا مزہ چکھ چکے ہیں۔ عبدالرحمٰن بن حبیب بن حباذ ب ۔۔۔۔
محفوظ کریں