اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

سیّدنا عبدالرحمن ابن ابی صعصعہ رضی اللہ عنہ

   ابوصعصعہ کانام عمروہے وہ زید بن عوف بن منذر بن عمروبن غنم بن مازن بن نجارکے بیتےانصاری خزرجی بن قیس کےبھائی تھے۔قیس بن عبداللہ بن عبدالرحمن بن ابی صعصعہ نے اپنے والدسےانہوں نے اپنے داداسے جواہل بدرمیں سے تھےروایت کی ہے کہ وہ کہتے تھےمیں نے رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم کوسناآپ یہ دعامانگ ۔۔۔۔
محفوظ کریں