اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

سیّدنا عبدالرحمن ابن ابی سارہ رضی اللہ عنہ

   ۔ابن مندہ نے کہاہے کہ یہ غلط ہے۔عبیدبن عبیداللہ نےسری بن اسمعیل سے انھوں نے شعبی سے انھوں نے عبدالرحمن ابن ابی سارہ سے روایت کی ہے کہ وہ کہتے تھے میں نے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم سے نمازتہجد کی تعدادپوچھی توآپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاکہ تیرہ رکعت آٹھ رکعت تہجداور(تین رکعت)وتراور ۔۔۔۔
محفوظ کریں