اتوار , 09 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 26 April,2026

سیّدنا عبدالرحمن ابن غنم رضی اللہ عنہ

ابن غنم اشعری ہیں رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں مسلمان تو تھے مگرآپ کو دیکھانہ تھا۔ اور نہ آپ کے پاس وفد میں آئے جب رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے معاذ بن جبل کویمن کی طرف روانہ کیا تویہ عبدالرحمن ان کے ہمراہ (یمن کی طرف)چلے گئےتھےاوروہیں حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے زمانے میں ان کا انتقال ۔۔۔۔
محفوظ کریں