اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

سیّدنا عبدالرحمٰن بن حسنہ رضی اللہ عنہ

  ا۔شرحبیل بن حسنہ کے بھائی ہیں حسنہ ان کی والدہ کا نام وہ عمربن حبیب بن حذافہ بن جمح کی لونڈی تھیں ان کے والد کے نام میں اورنسب میں اختلاف ہے اور اس میں بھی اختلاف ہے کہ وہ کس کے غلام تھے ہم یہ سب باتیں شرحبیل کے نام میں بیان کرچکے ہیں۔ان سے زیدبن وہب نے روایت کی ہے وہ کہتے تھے ہمیں ابوالفضل م ۔۔۔۔
محفوظ کریں