اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

سیّدنا عبدالرحمٰن ابن خبّاب سلمی رضی اللہ عنہ

   اور بعض نے ابن خباب بن ارت بیان کیا ہے یہ اہل بصرہ میں شمارکیے گئے ہیں اور ان کا صحابی ہوناثابت نہیں ہم کواسمعیل بن علی اورابراہیم بن محمد نے اپنی سند سے جوابوعیسیٰ ترمذی تک پہنچتی ہے خبردی وہ کہتے تھے ہم سے محمد بن بشار نے بیان کیا وہ کہتے تھے ہم سے ابوداؤد طیالسی نے بیان کیا انھوں نے ۔۔۔۔
محفوظ کریں