اتوار , 09 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 26 April,2026

سیّدنا عبدالرحمن رضی اللہ عنہ

  ابن نعمان بن بزرج ان کوسیف نے فتوح میں ذکرکرکے کہاہے کہ مقام سباکے لوگوں میں سے جولوگ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں ایمان لائےوہ بازان اور سعد بن بالویہ اور عبدالرحمن بن نعمان بن بزرج اور وکبود ہیں۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) ۔۔۔۔
محفوظ کریں