ہفتہ , 08 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 25 April,2026

سیّدنا عبدالرحمن بن قتادہ رضی اللہ عنہ

   سلمی ہیں ان سے ایک حدیث جس کی سند مضطرب ہے روایت کی گئی ہے  راشد بن سعد نے انھیں سے حدیث کوروایت کیاہے اس کوابوعمر نے بیان کیا ہے ابن مندہ اور ابونعیم نےکہاہے کہ عبدالرحمن بن قتادہ سلمی ہیں ان کا شمار اہل حمص میں ہے۔ہم کوابویاسر نے اپنی سند کے ساتھ عبداللہ بن احمد سے نقل کرکے خبردی ۔۔۔۔
محفوظ کریں