منگل , 15 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 30 June,2026

سیّدنا عبدالرحمن ابن سائب بن ابی سائب رضی اللہ عنہ

   عبداللہ بن سائب کے بھائی ہیں واقعہ جمل۱؎میں شہیدہوئے ان کے والد کے مسلمان ہونے میں اختلاف کیاگیاہے جیساکہ ہم نے (اس اختلاف کو)ان کے نام سائب میں بیان کیاہے۔ان کاتذکرہ ابوعمرنےلکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) ۔۔۔۔
محفوظ کریں