کنیت ان کی ابوہریرہ تھی ۔عبداللہ بن سعد زہری نے محمدبن اسحاق سے روایت کی ہے ابوہریرہ کانام عبدالرحمن بن صخرتھا ان کا تذکرہ ابن مندہ اور ابونعیم نے لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) ۔۔۔۔