ان کی کنیت ابوہریرہ تھی عبداللہ بن سعد زہری نے محمد بن اسحق سے روایت کی ہے۔ ابوہریرہ کانام عبدالرحمن بن صخرتھا۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہے۔
۱؎ترہ فروش یعنی ترکاری فروش۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) ۔۔۔۔