جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا عبدالرحمن ابن سمرہ رضی اللہ عنہ

   بن حبیب بن عبدشمس بن عبدمناف بن قصی۔ابن کلبی اورابوعبیداوریحییٰ بن معین اور بخاری اورابن ابی حاتم وغیرہ نے ان کا نسب اسی طرح بیان کیا ہے زبیربن بکار اورمصعب زبیری نے (ان کا نسب اس طرح بیان کیا ہے عبدالرحمن)بن سمرہ بن حبیب ابن ربیعہ بن عبدشمس۔انھوں نے نسب بیان کرتے وقت ربیعہ کوزیادہ کردی ۔۔۔۔
محفوظ کریں