اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

سیّدنا عبدالرحمن ابن شیبہ رضی اللہ عنہ

   بن عثمان بن طلحہ بن ابی طلحہ بن عبدالعزی بن عثمان بن عبدالدار بن قصی حجبی عبدری ہیں انھوں نے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کودیکھاتوتھامگرآپ سے حدیث نہیں سنی ان کے والد اور چچا اور داداسب صحابی تھے عبدالملک بن عمرونے علی بن مبارک سے انھوں نے یحییٰ بن ابی کثیرسے انھوں نے ابوقلابہ سے روایت ۔۔۔۔
محفوظ کریں