اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدناعبدالرحمن رضی اللہ عنہ

ابن یعمر ویلمی ہیں انھوں نے کوفہ میں سکونت اختیارکی تھی۔ہم کو ابراہیم بن محمد وغیرہ نے اپنی سندوں کومحمد بن عیسیٰ تک پہنچاکرخبردی وہ کہتے تھے ہم سے محمد بن بشارنے بیان کیاوہ کہتے تھے ہم سے یحییٰ بن سعید اورعبدالرحمن بن مہدی نے بیان کیاوہ دونوں کہتے تھے ہم سے سفیان نے بکیر بن عطاسےانھوں نے عبدالرحمن ۔۔۔۔
محفوظ کریں