جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدناعبدالرحمن ابن یزید بن عامر رضی اللہ عنہ

 بن حدیدہ انھوں نے اورنیز ان کے بھائی منذر بن یزید نے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کودیکھاہے یہ دونوں بہت بزرگ تھےاس کوغسانی نے عدوی پراستدراک کرنے کے لیے بیان کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں