اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

سیّدنا عبدالرحمن ابن ربیع انصاری رضی اللہ عنہ

  ظفری ہیں۔عبدالرحمن بن عبدالعزیز نے حکیم بن حکیم سے انھوں نے فاطمہ بنت خشاف سے انھوں نے عبدالرحمن ابن ربیع ظفری سے روایت کی ہے کہ وہ کہتے تھے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے قبیلۂ اشجع کے ایک شخص کے پاس زکوۃ وصول کرنے کے لیےکسی کوبھیجامگر انھوں نے دینے سے انکارکردیاپھردوبارہ آپ صلی اللہ علیہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں