اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

سیّدنا عبدالرحمن خیثمہ رضی اللہ عنہ

   بن عبدالرحمن کے والد ہیں اور ابن ابی برہ کے بیٹے ہیں ان کا تذکرہ لوگوں نے لکھاہے۔ ابوموسیٰ نے ان کا تذکرہ مختصر لکھا ہے میں کہتاہوں کہ ان کاتذکرہ ابن مندہ نے عبدالرحمن بن ابی سبرہ کے نام میں لکھا ہے اور یہ اپنی کنیت سے مشہوربھی نہیں ہیں کہ کنیت کے ترک ہوجانے سے ابن مندہ پراستدراک کیا جا ۔۔۔۔
محفوظ کریں