بدھ , 05 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 22 April,2026

سیدنا عبداللہ ابو عمر رضی اللہ عنہ

یہ معبدبن قیس بن ضخر کے بھائی ہیں۔ان کاتذکرہ ابوعمرنے ان کے بھائی معبد کے تذکرے میں ضمناً لکھ دیاہے۔ان کے بھائی معبد غزوۂ احد میں شہید ہوئے تھے۔
محفوظ کریں