بدھ , 05 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 22 April,2026

سیدنا عبداللہ ابن بشر رضی اللہ عنہ

ابن بشر۔جس وقت ہوازن کے لوگوں نے زمانہ رِدّت میں اسلام سے پھرجانے کا قصد کیا یہ وہاں سے علیحدہ ہوگئے تھے اسوغسانی نے ابن اسحاق سے نقل کیا ہے۔
محفوظ کریں