منگل , 15 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 30 June,2026

سیّدنا عبداللہ ابن ابی نملہ۔انصاری رضی اللہ عنہ

  ۔عقیلی نے ان کا تذکرہ صحابہ میں کیاہے۔ ان کی روایت مشہور ہے۔ان کا تذکرہ ابوعمرنے مختصراً لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)
محفوظ کریں