ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

سیّدنا عبداللہ ابن غسیل رضی اللہ عنہ

  ۔مجہول شخص ہیں۔ان سے عام بن عبدالاسود نے روایت کی ہے ان کا شمار بصرہ کے بدویوں میں ہے۔عبدالرحمٰن بن حکم بن براء بن قبیصہ ثقفی نے اپنے والد سے انھوں نے عامر بن عبدالاسود عبقی سے انھوں نے عبداللہ بن غسیل سے روایت کی ہے کہ وہ کہتے تھے میں رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ جارہاتھا کہ آپ کا گ ۔۔۔۔
محفوظ کریں