اتوار , 07 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 18 October,2026

سیّدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ

  ابن کعب حمیری ازدی۔اہل شام سے ہیں ۵۸ھ؁ میں ان کی وفات ہوئی ۔ان کا تذکرہ ابن مندہ نے مختصر لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)
محفوظ کریں