اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

سیّدنا عبداللہ ابن مغنم رضی اللہ عنہ

  ۔امیرابونصر نےبیان کیاہے کہ مغنم جوفتح میم اور سکون غین اور فتح نون کے ساتھ ہے وہ عبداللہ بن مغنم ہیں یہ صحابی ہیں اورنیز انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے حدیث روایت کی ہے ان سے سلیمان بن شہاب عبسی نے حدیث روایت کی ہے اور ان کی حدیث دجال کے بارے میں مشہورہے۔ ان کا تذکرہ (امام )بخاری نے اپنی ۔۔۔۔
محفوظ کریں