جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا عبداللہ ابن مطلب رضی اللہ عنہ

   بن حنطب بن حارث بن عبیدبن عمربن مخزوم قریشی مخزومی۔ابوموسیٰ نے کہاہے کہ ہمارے بعض مشائخ نے بیان کیا ہے کہ یہ صحابی ہیں انھوں نے روایت کی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاابوبکروعمر(میرے )کان اورآنکھ کے قائم مقام ہیں۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے لکھا ہے۔اورابن ابی حاتم رازی نے بھی ان کا ۔۔۔۔
محفوظ کریں