ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

سیّدنا عبداللہ ابن قیس رضی اللہ عنہ

   بن صرمہ بن ابی انس۔بیرمعونہ میں شہید ہوئے اس کو غسانی نے عدوی سے نقل کیا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)
محفوظ کریں