منگل , 04 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 21 April,2026

سیدنا عبداللہ ابن عمر عیسیٰ رضی اللہ عنہ

ابن عمرعیسیٰ۔صحابی ہیں یہ ان لوگوں میں ہیں جنھوں نے اہل بصرہ کی لڑائی میں حضرت علی رضی اللہ عنہ سے مخالفت کی تھی ان کا تذکرہ ابوعمر نے مختصراًلکھا ہے۔
محفوظ کریں