پیر , 03 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 20 April,2026

(سیّدنا)عبداللہ(رضی اللہ عنہ)

ان کانام نعمی تھا۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا نام عبداللہ رکھا۔اس کو ابواسحاق نے براء سے روایت کیا ہے۔ ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہے۔
محفوظ کریں