ان کی کنیت ابوزمعہ تھی بلوی ہیں مصرمیں رہتے تھےاورصحابی ہیں اپنی کنیت سے مشہورتھے کنیت کے باب میں ان کا یہاں سے زیادہ بیان کیاجائےگا۔ان کوابواحمد عسکری نے بیان کیاہے۔ ۔۔۔۔
ان کی کنیت ابوزمعہ تھی بلوی ہیں مصرمیں رہتے تھےاورصحابی ہیں اپنی کنیت سے مشہورتھے کنیت کے باب میں ان کا یہاں سے زیادہ بیان کیاجائےگا۔ان کوابواحمد عسکری نے بیان کیاہے۔