اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدناعبید ابن حذیفہ رضی اللہ عنہ

 بن غانم بن عامربن عبداللہ بن عبیدبن عویج بن عدی بن کعب بن لوی قریشی عددی ہیں ان کی کنیت ابوجہم تھی خمیصہ۱؎ بیچاکرتے تھے ان کے نام میں اختلاف ہے بعض توعبیداوربعض عامر بیان کرتے ہیں ہم ان کو انشاءاللہ تعالیٰ یہاں سے زیادہ کنیت کے باب میں بیان کریں گے۔ابن مندہ نے کہاہےکہ عبیدبن حذیفہ بن غانم بن ع ۔۔۔۔
محفوظ کریں