ہفتہ , 01 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 18 April,2026

سیّدناعبید جہنی رضی اللہ عنہ

جہنی ہیں ان کی کنیت ابوعاصم تھی اورصحابی تھےعاصم بن عبیدجہنی نے اپنے والد سے جو صحابی تھے روایت کی ہے وہ کہتے تھے رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا(ایک روز)میرے پاس جبرئیل نے آکرکہاکہ تمھاری امت میں تین عمل ایسے ہوں گے جن کواگلی امتوں نے نہیں کیاہے۔ (۱)کفن چرانا(۲)فخرکرنا(۳)عورتوں کاعورتوں کے سا ۔۔۔۔
محفوظ کریں