جمعرات , 21 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 09 April,2026

سیدنا) ابی (رضی اللہ عنہ)

  ابن کعب بن عبد ثور۔ ہمیں ابو موسی نے اجازۃ خبر دی وہ کہتے تھے ابو علی نے اجازۃ ابو احمد کی کتاب سے نقل کر کے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں عمر بن احمد نے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں عمر بن حسن نے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں منذر بن محمد نے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں حسین بن محمد نع علی بن محمد مداینی سے انھوں ۔۔۔۔
محفوظ کریں