جمعرات , 21 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 09 April,2026

سیدنا) ابی (رضی اللہ عنہ)

  ابن قشب۔ ابن مندہ کہتے ہیں کہ (ان کا نام) ابی بن قشب ہے بشرط یہ کہ صحیح ہو اور انھوں نے ابن جریح کی اس حدیچ کو ذکر کیا ہے جو بواسطہ عطاء کے حضرت ابن عباس سے منقول ہے کہ نبی ﷺ (ایک مرتبہ) مسجد میں بعد تکبیر ہو جانے کے تشریف لائے اور (اس وقت) ابی بن قشب دو رکعت نماز پڑھ رہے تھے تو آپنے ان کے شا ۔۔۔۔
محفوظ کریں