ہفتہ , 23 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 11 April,2026

سیدنا) ابی (رضی اللہ عنہ)

  ابن امیہ شاعر بن حرثان بن اشکر بن سربال الموت اور سر بال الموت کا نام عبداللہ بن زہرہ بن ذنیبہ بن جندع بن لیث کنانی لیثی نے یہ ابی اور ان کے بھائی کلاب دونوں اسلام لے آئے تھے اور نبی ﷺ کی طرف ہجرت کی تھی اس وقت ان کے باپ امیہ نے ان کے فراق میں یہ شعر کہا ترجمہ شعر جب کبوتری وج ۰شہر طائف کبوتر ۔۔۔۔
محفوظ کریں