اتوار , 01 ذو القعدة 1447 ہجری
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدناعبس ابن عامر بن عدی رضی اللہ عنہ

   بن نابی بن عمروبن سواد بن غنم بن کعب بن سلمہ انصاری سلمی ہیں بیعت عقبہ اور غزوۂ بدر واحد اورتمام غزوات میں شریک تھے ابن اسحاق نے ان کانام عبس اور موسیٰ بن عقبہ نے عبسی بیان کیاہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں