بدھ , 04 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 December,2025

سیّدنا ابو عبداللہ بن ماعز رضی اللہ عنہ

ایک روایت کے مطابق یہ اور مذکور صحابی ایک ہی ہیں، ان سے ان کے بیٹے عبداللہ نے روایت کی ، یہ بصری تھے۔ ان کی حدیث احمد بن اسحاق بن صالح نے، ابوسلمہ موسیٰ بن اسماعیل سے انھوں نے ہنید بن قاسم سے، انھوں نے جعید بن عبدالرحمٰن سے انھوں نے عبداللہ بن ماغر سے روایت کی کہ ماعز حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ۔۔۔۔
محفوظ کریں