بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیدنا) ابیض (رضی اللہ عنہ)

  یہ وہ شخص ہیں جن کا نام اسود تھا نبی ﷺ نے ان کا نام ابیض رکھا یہ مصر میں جاکے رہے تھے ابن لہیعہ نے بکر بن سوادہ سے انھوںنے سہل بن سعد سے روایت کی ہے ہک نبی ﷺ کے اصحاب میں ایک شخص تھے جن کا نام اسود تھا نبی ﷺ نے ان کا نام ابیض رکھا اس کو ابن وہب نے ابن لہیعہ سے رویت کیا ہے اور ایسا ہی ابن مندہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں