بدھ , 20 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 08 April,2026

سیدنا) ابزی (رضی اللہ عنہ)

  حضرت عبد الرحمن بن خزاعیکے والد ہیں ان کا تذکرہ محمد بن اسماعیل نے وحدان میں کیا ہے اور ان کے لئے (نبی ﷺ کی) صحبت اور آپ کا دیدار ثابت نہیں ہے۔ ہاں انکے بیٹے عبدالرحمن کے لئے صحبت ور رویت ثابت ہے ور ابن مندہ نے اپنی اسناد کے ساتھ ہشام بن عبید اللہ رازی سے انھوںنے مکیر بن معروف سے انھوںنے مقائ ۔۔۔۔
محفوظ کریں