جمعرات , 28 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 16 April,2026

سیّدناعدی ابن ابی زغباء رضی اللہ عنہ

  ابوزغباءکانام سنان بن سبیع بن ثعلبہ بن ربیعہ بن زہرہ بن ہذیل بن سعدبن عدی بن کاہل بن نصربن مالک بن غطفان بن قیس بن جہینہ جہنی ہیں یہ انصارکے خاندان بنی مالک بن نجار کے حلیف تھے غزوۂ بدر اوراحداورخندق اورتمام مشاہد میں رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ شریک تھے یہ وہی شخص ہیں کہ جنھیں نبی ص ۔۔۔۔
محفوظ کریں