جمعہ , 07 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 24 April,2026

سیّدنا عدی ابن عدی رضی اللہ عنہ

   بن عمیرہ بن فروہ بن زرارہ بن ارقم بن نعمان بن عمرو بن وہب بن ربیعہ بن معاویہ اکرمین کندی ہیں ان کی کنیت ابووفرہ تھی ان کوابن ابی عاصم اورعلی عسکری اورطبرانی وغیرہم نے صحابہ میں بیان کیاہے لیکن ان کے والد کے صحابی ہونے میں توکوئی شک ہی نہیں ہے۔طبرانی نے اپنی سند کے ساتھ یحییٰ بن سعیدسے ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں