جمعہ , 29 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 17 April,2026

سیّدناعدی ابن فروہ رضی اللہ عنہ

 ان کاتذکرہ ابوعمرنےلکھاہے اور(یہ بھی)کہاہے کہ ان کی نسبت کہاجاتاہے کہ یہ عدی بن عمیرہ بن فروہ بن زرارہ ابن ارقم کندی ہیں کوفی الاصل تھےاوروہیں ان کا مسکن تھامگرحران چلے گئےتھے بعض نےکہاہے کہ یہ وہی پہلےشخص ہیں یعنی عدی بن عمیرہ کندی ہیں یہ اکثرلوگوں کے نزدیک عمربن عبدالعزیز کے مصاحب تھے اس بخا ۔۔۔۔
محفوظ کریں