جمعہ , 07 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 24 April,2026

سیّدنا عدی ابن ہمام رضی اللہ عنہ

   بن مرہ بن حجر بن عدی بن ربیعہ بن معاویہ بن حارث اصغربن معاویہ کندی ہیں ابوعائذ ان کی کنیت تھی یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس وفد ہوکرآئےتھے اس کوابن دباغ نے ابن کلبی سے نقل کیاہے۔ (ااسد الغابۃ جلد بمبر 6-7) ۔۔۔۔
محفوظ کریں