بن سراقہ بن خباب بن عدی بن جدبن عجلان بلوی ہیں جوانصارعمروبن عوف کی اولاد سے تھے یہ ان کے حلیف تھے اورخیبرکے واقعہ میں شہیدہوئے ان کے سینہ میں برچھاماردیاگیاتھا اسی کے صدمہ سے مرگئے۔ان کاتذکرہ ابوعمرنے لکھاہے۔
(اُسد الغابۃ ۔جلد ۷،۶) ۔۔۔۔